OC
خبر شامل کرتے ہیں خانقاہ ڈوگراں سے ہمارے ڈسٹرکٹ رپوٹر امتیاز الطاف کی رپورٹ کے مطابق ڈوگراں میں ڈی پی او شیخوپورہ کی ہدایت پر پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہونے بین الااضلاعی گینگ گرفتار کر لیا ہے۔ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی۔زیورات اور متعدد موٹر سائیکلیں برآمد کر لی ہیں۔
VO
خانقاہ ڈوگراں میں ڈی پی او شیخوپورہ احسن سیف اللہ کہ خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔اسی سلسلہ میں خانقاہ ڈوگراں پولیس نے ایس ایچ او شہزاد جھمٹ کی سربراہی میں کاروائی کرتے ہوئے عرصہ دراز سے علاقے کی درد سر بننے والے ساجد عرف ساجو ڈکیٹ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے یہ گینگ مختلف اضلاع میں ڈکیتی راہزنی اور موٹرسائیکلیں چھیننے کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ان سے لاکھوں روپے نقدی۔موبائل اور کئی موٹر سائیکلیں برآمد کر کے ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا ہے۔جبکہ ان سے مزید انکشافات کی بھی توقع کی جا رہی ہے۔
اس موقع پر ایس ایچ او شہزاد جھمٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کی کارروائیاں جاری رہیں گی
پھالیہ کے نواحی گاوں موضع پنڈی نورا میں چوہدری اورنگزیب میکن کی شادی خانہ آبادی کی پر مسرت تقریب منعقد ہوٸی جس میں چوہدری افتخار احمد میکن ۔ چوہدری بلال حسن میکن۔چوہدری عدیل حسن میکن۔چوہدری قیصر محمود میکن۔چوہدی فرقان حسن میکن ۔چوہدری شہباز میکن۔چوہدری عباس میکن۔چوہدری عبداللہ میکن۔کے علاوہ ضلع بھر کی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔شادی کے اس پر مسرت موقع پر تمام آنے والے معزز مہمانوں کا ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کر پھول کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا گیا۔چوہدری بلال حسن میکن اور چوہدری شہباز میکن نے شادی کے پر مسرت موقع پر غریبوں یتیموں کو کو پنڈال میں باعزت بٹھا کر کھانا کھلایا ۔اور تمام میکن برادران نے آنے والے معزز مہمانوں کا دل کی اتھاہ گہراٸیوں سے شکریہ ادا کیاخبر شامل کرتے ہیں سی ون کی انچارج نمایندگان ارشد محمود کی رپورٹ کے مطابق چوہدری اسجد چوہدری محمد عدنان اشرف ولد چوہدری محمد اشرف موجیانوالہ کے چشموں چراغ چوہدری اسجد چوہدری عدنان اشرف نے اپنے جگری دوستوں کو پیراڈائز ریسٹورنٹ پر پر زور تقلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ۔
چوہدری عمر جاوید ۔ امرہ کلاں۔
چوہدری سیفی بٹور چیرمین 222.
چوہدری۔عاطف نواز۔لالاموسی
چوہدری طیب آصف CAB کھاریاں۔
چوہدری زین۔ اتم ۔
چوہدری رضوان مہمند چک
چوہدری جمشید مہمند چک
چوہدری توصیف بٹور
چوہدری قمر موجیانوالہ
چوہدری ثناءاللہ
چوہدری ندیم
چوہدری نبیل
چوہدری اویس
چوہدری قیصر
چوہدری خضر
چوہدری امجد علی موجیانوالہ
چوہدری عرفان علی موجیانوالہ
ارشد محمود سی ون نیوز موجیانوالہ
وسیم عباس سی ون نیوز کیمرہ مین موجیانوالہ اسکے علاؤہ بھی منڈی بہاوالدین گجرات لالا موسیٰ
ڈنگہ جہلم منگوال کنجاہ لاہور اسلام آباد سے بھی دوست احباب نے شرکت کی

