منڈی بہاءالدین وفاقی فواد چوہدری کی وزیراعظم کے 18 فروری کے جلسہ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایم این اے حاجی امتیاز احمد کے گھر آمد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
منڈی بہاءالدین وفاقی وزیر فواد چوہدری نے میں وزیراعظم عمران خان کے 18 فروری کے جلسہ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دورہ کیا انہوں نے ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان منڈی بہاءالدین کے جلسہ کے دورہ کے دوران 30 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے، انکا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہی ڈیرہ دار ہیں وہ شہباز شریف کو اچھی چائے شائے پلائیں اور رخصت کر دیں گے اسکے علاوہ پی ڈی ایم کو کچھ نہیں ملے گا، انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد وہ لیکر آتے ہیں جن کی کمر میں درد نہ ہو، مولانا فضل الرحمن نے ان پارٹیوں کو ہیک کر کے چھوٹا کر دیا ہے، عوام کی طرح وزیراعظم بھی احتساب کے عمل سے مطمئن نہیں ہیں، فواد چوہدری نے کہا کہ ہماری حکومت میں میڈیا نے 40 فی صد ترقی کی ہے، صحافت میں گالیوں کی اجازت نہیں دی جاسکتی وزیراعظم سمیت کسی کو نہیں ہے، جب بھی حالات سہی ہوتے ہیں مختلف چوہے نکلنا شور مچانا شروع کر دیتے ہیں، مولانا فصل الرحمن، شہباز شریف بلاول بھٹو یہ سارے ہٹے ہوئے لوگ ہیں جو مکمل پاکستان کے عوام سامنے ایکسپوز ہیں، ہوئے بیمار جس کے سبب اسی عطار کے لونڈے سے دواء لیتے ہیں فواد چوہدری کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا کنٹینر خالی پڑا یوا ہے، پی ڈی ایم لینا چاییے تو کرایہ پر لے سکتی یے، پیپلز پارٹی 15 بندے نہیں نکال سکتی وہ. مدرسے کے بچوں پر جلسے جلوس کتنا چاہتی ہے، بدقسمتی ہے زرداری نے پیپلزپارٹی جیسے پارٹی کو اتنا چھوٹا کر دیا یے، نواز شریف کی پارٹی چار ڈویژن تک محدود ہوگئی ہے فواد چوہدری
*منڈی بہاٶالدین پولیس/مورخہ .13.02.2022*
*سرکل ملکوال علاقہ تھانہ میانہ گوندل سندا میں شہیدایس ایس پی زاہد محمود شہید کی قبر پر سلامی،فاتحہ،خوانی،اور پھولوں کی چادر چڑھاٸی گٸی۔*
*انسپکٹرجنرل آف پولیس سردار علی خان کے ویژن کے مطابق ڈسڑکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاٶالدین انور سعید کنگرا نے سندا میں ایس ایس پی زاہد محمود شہید کی قبر پر سلامی پیش کی پھولوں کی چادریں چڑھاٸیں اور فاتحہ خوانی بھی کی*
*شہید کی جو موت ہے قوم کی وہ حیات ہے*
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر *انور سعید کنگرا* نے علاقہ تھانہ میانہ گوندل ، میں ایس ایس پی زاہد محمود شہید کے آباٸی گاٶں سندا میں ان کی قبر پر سلامی پیش کی پھولوں کی چادریں چڑھاٸیں ،فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کی۔
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، شہید ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، اور پولیس فورس کو ان پر فخر ہےشہید نے اپنے ملک و قوم کی خاطر لاہور میں ہونےوالی دہشت گردی میں اپنی جان کا نظرانہ پیش کر کے پنجاب پولیس کا سر فخر سے بلند کر دیا:
منڈی بہاوالدین پولیس :ضلعی پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی، اور فاتحہ خوانی کی ،اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر خالد محمود رانجھا،ڈی ایس پی ملکوال الطاف حسین ،ایس ایچ او میانہ گوندل ہمراہ تھے اور ضلعی پولیس ملازمان نےبھی شرکت کی۔
رپورٹ میرپورخاص بیورو چیف عبدالقیوم جروار
ڈگری
سندھ میں نظام مکمل ناکام ہوچکا ہے. نوجوانوں کو سرداری نظام کے خلاف میدان میں آنا ہوگا
ڈگری ان خیالات کا اظہار نوجوان سماجی رہنما ام رباب چانڈیو نے ڈگری میں قومی عوامی تحریک کے جلسے میں شرکت کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انکا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر پروین رند سمیت دیگر جو واقعات رپورٹ ہوئے ہیں یہ سب ثبوت ہیں کہ سندھ میں پولیس کا نظام مکمل ناکام ہوچکا ہے ـ انکا مزید کہنا تھا کہ عوام کی واحد امید اب آزاد عدلیہ رہ چکی ہے مجھے میرے والد کے قتل کا انصاف بھی عدالت سے ملنے سے ہی امید ہے ـ سیاست میں حصہ لینے کے سوال پر ام رباب چانڈیو کا کہنا تھا کہ سیاست بری بات نہیں نوجوانوں کو سرداری نظام کے خلاف نکلنا ہوگا اور نظام کی تبدیلی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ انقلاب کے لیے کوشش کرنی پڑتی ہے میں نے اپنے گھر سے خون دے کر ابتداء کی ہے ـ بعد ازاں ام رباب قافلے کے ہمراہ جلسے میں شریک ہوئی ـ
خبر شامل کرتے ہیں گھوٹکی سے ہمارے سی ون کے بیورو چیف راھب علی رند سے
علم انسان کی تیسری آنکھ ہے اور علم کے بنا انسان نہ مکمل ہے
12 فروری 2022 کو فاؤنڈیشن اسسٹیڈ اسکول الہیار چاچڑ میں والدیں، اساتذہ کی میٹنگ اور مڈ ٹرم امتحانات کے نتائج جاری کیے گئے۔
جس میں اسکول آپریٹر محترم جناب شہزادو چاچڑ، پرنسپل شاہد حسین چاچڑ، معشوق علی چاچڑ، غلام قادر چاچڑ، براؤن چاچا، ربنواز نے شرکت کی۔ چاچڑ محمد پٹھان چاچڑ نور حسن چاچڑ عاشق علی چاچڑ، سجاد حسین چاچڑ، غلام حسین چاچڑ، یار محمد چاچڑ، اللہ ڈنو چاچڑ، میر حسن چاچڑ، میہوال چاچڑ، محمد اسماعیل چاچڑ، بلاول رند، آصف رند، غلام یاسین رند۔ خان محمد رند، عبدالمالک رند، مصری کٹو، غلام حسن کٹو، ظہور احمد کٹو، صادق حسین سومرو، حبیب اللہ سومرو، بیشم لعل، ساجن جی، کے علاوہ بڑی تعداد میں والدیں، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی

