خبر شامل کرتے ہیں مانانوالہ سے جہاں سے ہمارے سی ون نیوز کے نمائندے ڈاکٹر گلزاراحمد کی رپورٹ کے مطابق تھانہ مانانوالہ کی
حدود میں
منج فلنگ اسٹیشن ماہدہ قدیم سٹاپ پر منج پٹرول پمپ والے تیل چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گۓ 1000لیٹر ڈیزل اور پانچ سو لیٹر پٹرول ڈلوانے پر ایک عدد سوٹ فری کی آفر لگا رکھی تھی پٹرول پمپ مالکان نے تین کلو میٹر کے فاصلے سے مین سڑک کے نیچے سے کھداٸ کر کے پاٸپ ڈالا ہوا تھا جس کو پٹرول پمپ کے انڈر گراؤنڈ سٹوریج ٹینکوں میں ڈاٸریکٹ لگا دیا گیا تھا جہاں سے آگے بڑے پیمانے پر سپلائی جاری تھی پٹرول پمپ سے سرکاری پولیس وارڈن آفیسر کی وردی اور پستول برآمد
پارکو آفیسران اور ٹیم کی دن رات محنت سے چوری پکڑی گٸ ریٹائر میجر اعجاز منیر سیکیورٹی آفیسر پارکو محمد صفدر اقبال وڑاٸچ سپر واٸزر پارکو خالد حیات سپر واٸزر
محمد سلیم سپر واٸزر
ایس ایچ او مانانوالہ نے پولیس اور پارکو ٹیموں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منج فلنگ اسٹیشن کو تیل سپلائی کے لیے بند کر دیا۔

